आँखें खोलने और याद दिलाने के उद्देश्य से, हर बन्दे के लिए जो रुजू करने वाला हो
دکھانے اوریاد دلانے کے لیے ہراس بندے کوجو رجوع کرنے والاہے ۔
ہر متوجہ ہونے والے بندے کی بصیرت اور یاد دہانی کیلئے ۔
ہر اس بندے کی بصیرت اور یاددہانی کے لئے جو اپنے رب کی طرف رجوع کرنے والا ہے ۔
یہ ساری چیزیں آنکھیں کھولنے والی اور سبق دینے والی ہیں ہر اس بندے کے لیے جو ( حق کی طرف ) رجوع کرنے والا ہو ۔
ہر رجوع ( الٰہی ) کرنے والے بندے کی بصیرت اور نصیحت کے لیے
تاکہ وہ اللہ سے لو لگانے والے ہر بندے کے لیے بصیرت اور نصیحت کا سامان ہو ۔
( ان چیزوں میں ) رجوع کرنے والے بندے کے لیے بصیرت اور نصیحت ہے
سوجھ اور سمجھ ( ف۱۵ ) ہر رجوع والے بندے کے لیے ( ف۱٦ )
۔ ( یہ سب ) بصیرت اور نصیحت ( کاسامان ) ہے ہر اس بندے کے لئے جو ( اﷲ کی طرف ) رجوع کرنے والا ہے