Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और धरती को हम ने फैलाया और उस में अटल पहाड़ डाल दिए। और हम ने उस में हर प्रकार की सुन्दर चीज़े उगाई,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور زمین کوہم نے پھیلایا اوراس میں گڑے ہوئے پہاڑرکھے اوراس میں ہرقسم کی خوش نما چیز اُگادی۔

By Amin Ahsan Islahi

اور زمین کو ہم نے بچھایا اور اس میں پہاڑ گاڑ دیے اور اس میں ہر قسم کی خوش منظر چیزیں اگائیں ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے زمین کو پھیلایا اور اس میں پہاڑ گاڑ دئیے اور اس میں ہر قِسم کی خوشنما چیزیں اگائیں ۔

By Moudoodi

اور زمین کو ہم نے بچھایا اور اس میں پہاڑ جمائے اور اس کے اندر ہر طرح کی خوش منظر نباتات اگا دیں 9 ۔

By Mufti Naeem

اور زمین اس کو ہم نے پھیلایا اور ہم نے اس میں مضبوط پہاڑ رکھ دیے اور ہم نے اس میں سے قسما قسم کی بارونق چیزیں اُگائیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور زمین ہے کہ ہم نے اسے پھیلا دیا ہے اور اس میں پہاڑوں کے لنگر ڈال دیے ہیں ، اور اس میں ہر طرح کی خوشنما چیزیں اگائی ہیں ۔

By Noor ul Amin

اور زمین کو ہم نے پھیلادیا اور اس میں مضبوط پہاڑرکھ دئیے اور اس میں ہم نے قسم قسم کی خوبصورت چیزیں اگادی ہیں

By Kanzul Eman

اور زمین کو ہم نے پھیلایا ( ف۱۳ ) اور اس میں لنگر ڈالے ( بھاری وزن رکھے ) ( ف۹۱٤ اور اس میں ہر بارونق جوڑا اُگایا ،

By Tahir ul Qadri

اور ( اِسی طرح ) ہم نے زمین کو پھیلایا اور اس میں ہم نے بہت بھاری پہاڑ رکھے اور ہم نے اس میں ہر قسم کے خوش نما پودے اُگائے