कोई बात उस ने कही नहीं कि उस के पास एक निरीक्षक तैयार रहता है
کوئی لفظ وہ نکال نہیں پاتا مگرایک تیار نگران اُس کے پاس ہوتاہے۔
وہ کوئی لفظ بھی نہیں بولتا ہے مگر اس کے پاس ایک مستعد نگران موجود ہوتا ہے ۔
وہ کوئی لفظ بھی نہیں بولتا مگر یہ کہ اس کے پاس نگران تیار موجود ہوتا ہے ۔
کوئی لفظ اس کی زبان سے نہیں نکلتا جسے محفوظ کرنے کے لیے ایک حاضر باش نگراں موجود نہ ہو 21 ۔
یہ ( انسان ) جو بھی بات کرتا ہے تو اس کے پاس ایک نگہبان ( لکھنے کے لیے ) تیار ہے
انسان کوئی لفظ زبان سے نکال نہیں پاتا ، مگر اس پر ایک نگراں مقرر ہوتا ہے ، ہر وقت ( لکھنے کے لیے ) تیار ۔
آدمی جب بھی کوئی بات اپنی زبان سے نکالتا ہے تواس کے پاس ایک نگران ( فرشتہ ) موجود ہوتا ہے ( جوا سے لکھ لیتا ہے )
کوئی بات وہ زبان سے نہیں نکالتا کہ اس کے پاس ایک محافظ تیار نہ بیٹھا ہو ( ف۳۲ )
وہ مُنہ سے کوئی بات نہیں کہنے پاتا مگر اس کے پاس ایک نگہبان ( لکھنے کے لئے ) تیار رہتا ہے