और नरसिंघा फूँक दिया गया। यही है वह दिन जिस की धमकी दी गई थी
اور صور میں پھونک دیا جائے گا،یہ وعدہ عذاب کے دن ہو گا۔
اور صور پھونکا جائے گا ۔ وہ ہماری وعید کے ظہور کا دن ہوگا ۔
اور صور پھونکا جائے گا یہی وعید کا دن ہوگا ۔
اور پھر صور پھونکا گیا 24 ، یہ ہے وہ دن جس کا تجھے خوف دلایا جاتا تھا ۔
اور صور میں پھونک ماری جائے گی ، یہی وعید کا دن ہے
اور صور پھونکا جانے والا ہے ۔ یہ وہ دن ہوگا جس سے ڈرایا جاتا تھا ۔
اور ( پھر جب ) صور پھونکا جائے گا یہی وہ وعدہ عذاب کا دن ہوگا
اور صور پھونکا گیا ( ف۳۵ ) یہ ہے وعدہٴ عذاب کا دن ( ف۳٦ )
اور صُور پھونکا جائے گا ، یہی ( عذاب ہی ) وعید کا دن ہے