Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तू इस चीज़ की ओर से ग़फ़लत में था। अब हम ने तुझ से तेरा परदा हटा दिया, तो आज तेरी निगाह बड़ी तेज़ है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ یقیناًاُس سے توغفلت میں تھا سوہم نے تجھ پرسے تیراپردہ ہٹا دیا ہے توتیری نگاہ آج خوب تیزہے۔

By Amin Ahsan Islahi

تو اس سے غفلت میں پڑا رہا تو ہم نے تجھ سے تیرا پردہ ہٹادیا تو آج تو تیری نظر بہت تیز ہے!

By Hussain Najfi

اے غا فل ) تو اس دن سے غفلت میں رہا تو ( آج ) ہم نے تیری آنکھوں سے تیرا پردہ ہٹا دیا سو آج تیری نگاہ بڑی تیز ہے ۔

By Moudoodi

اس چیز کی طرف سے تو غفلت میں تھا ، ہم نے وہ پردہ ہٹا دیا جو تیرے آگے پڑا ہوا تھا اور آج تیری نگاہ خوب تیز ہے 26 ۔

By Mufti Naeem

تحقیق ( اے انسان ) تو اس سے غافل تھا پس ہم نے تیرے پردوں کو ہٹادیا پس آج کے دن تیری نگاہیں بہت تیز ہیں

By Mufti Taqi Usmani

حقیقت یہ ہے کہ تو اس واقعے کی طرف سے غفلت میں پڑا ہوا تھا ، اب ہم نے تجھ سے وہ پردہ ہٹا دیا ہے جو تجھ پر پڑا ہوا تھا ۔ چنانچہ آج تیری نگاہ خوب تیز ہوگئی ہے ۔

By Noor ul Amin

بلاشبہ تم اس دن سے غافل تھے سوآج ہم نے تجھ سے تیراپردہ ہٹا دیا ہے پس آج تیری نگاہ خوب تیز ہے

By Kanzul Eman

بیشک تو اس سے غفلت میں تھا ( ف۳۹ ) تو ہم نے تجھ پر سے پردہ اٹھایا ( ف٤۰ ) تو آج تیری نگاہ تیز ہے ( ف٤۱ )

By Tahir ul Qadri

حقیقت میں تُو اِس ( دن ) سے غفلت میں پڑا رہا سو ہم نے تیرا پردۂ ( غفلت ) ہٹا دیا پس آج تیری نگاہ تیز ہے