उस के साथी ने कहा, "यह है (तेरी सजा)! मेरे पास कुछ (सहायता के लिए) मौजूद नहीं।"
اوراُس کا ساتھی (فرشتہ)کہے گا: ’’یہ حاضر ہے جومیرے پاس تھا۔‘‘
اور اس کا ساتھی کہے گا: یہ جو میری تحویل میں تھا حاضر ہے!
اور اس کا ( زندگی بھر کا ) ساتھی کہے گا کہ جو میرے پاس تھا وہ حاضر ہے ۔
اس کے ساتھی نے عرض کیا یہ جو میری سپردگی میں تھا حاضر ہے 27 ۔
اور اس کا ساتھی کہے گا: یہ جو میرے پاس ( اعمال نامہ ) تھا تیار ہے
اور اس کا ساتھی کہے گا کہ : یہ ہے وہ ( اعمال نامہ ) جو میرے پاس تیار ہے ۔ ( ٨ )
اور اسکا ساتھی ( فرشتہ ) کہے گایہ ( اس کا اعمال نامہ ) میرے پاس تیار ہے
اور اس کا ہمنشین فرشتہ ( ف٤۲ ) بولا یہ ہے ( ف٤۳ ) جو میرے پاس حاضر ہے ،
اور اس کے ساتھ رہنے والا ( فرشتہ ) کہے گا: یہ ہے جو کچھ میرے پاس تیار ہے