Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"डाल दो, डाल दो, जहन्नम में! हर अकृतज्ञ द्वेष रखने वाले,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تم دونوں جہنم میں ڈال دو ہر زبردست ناشکرے کو، بہت عناد رکھنے والے کو۔

By Amin Ahsan Islahi

تم جھونک دو جہنم میں ہر ناشکرے ، معاند ،

By Hussain Najfi

تم دونوں جہنم میں جھونک دو ہر بڑے کافر کو جو ( حق سے ) عناد رکھتا تھا ۔

By Moudoodi

حکم دیا گیا پھینک دو جہنم 28میں ہر گٹے کافر29 کو جو حق سے عناد رکھتا تھا ،

By Mufti Naeem

۔ ( تم دونوں ) ہر بڑے ناشکرے ( کافر ) اور ( حق سے ) دشمنی رکھنے والے کو جہنم میں ڈال دو

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( حکم دیا جائے گا کہ ) تم دونوں ( ٩ ) ہر اس شخص کو جہنم میں ڈال دو جو کٹر کافر اور حق کا پکا دشمن تھا ۔

By Noor ul Amin

( پھر انہیں حکم ہوگا کہ ) ہر سرکش کافر کو جہنم میں پھینک دو

By Kanzul Eman

حکم ہوگا تم دونوں جہنم میں ڈال دو ہر بڑے ناشکرے ہٹ دھرم کو ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( حکم ہوگا ) : پس تم دونوں ( ایسے ) ہر ناشکرگزار سرکش کو دوزخ میں ڈال دو