भलाई से रोकने वाले, सीमा का अतिक्रमण करने वाले, सन्देहग्रस्त को
خیرسے بہت روکنے والے،حدسے گزرنے والے،شک کرنے والے کو۔
خیر سے روکنے والے ، حدود کو روٹنے والے ، مبتلائے شک کو ۔
جو نیکی و خیرات سے بڑا روکنے والا ، حد سے بڑھنے والا اور شک کرنے والا اور دوسروں کو شک میں ڈالنے والا تھا ۔
خیر کو روکنے والا 30 اور حد سے تجاوز کرنے والا تھا31 ، شک میں پڑا ہوا تھا 32
بھلائی سے روکنے والے ، حد سے تجاوز کرنے والے ، شک و شبہ ( میں پڑنے اور ڈالنے ) والے کو
جو دوسروں کو بھلائی سے روکنے کا عادی ، بے حد زیادتی کرنے والا اور ( حق بات میں ) شک ڈالنے والا تھا ۔
جو نیک کام سے روکنے والاحدسے گزرجانے والا اور شک میں پڑا ہوا تھا
جو بھلائی سے بہت روکنے والا حد سے بڑھنے والا شک کرنے والا ( ف٤٤ )
جو نیکی سے روکنے والا ہے ، حد سے بڑھ جانے والا ہے ، شک کرنے اور ڈالنے والا ہے