जिस ने अल्लाह के साथ किसी दूसरे को पूज्य-प्रभु ठहराया। तो डाल दो उसे कठोर यातना में।"
جس نے اﷲ تعالیٰ کے ساتھ دوسرا معبود بنایا،سوتم دونوں اُسے سخت عذاب میں ڈال دو۔
جس نے اللہ کے ساتھ دوسرے معبود ٹھہرائے ۔ تو ڈال دو اس کو سخت عذاب میں!
جس نے اللہ کے ساتھ اوروں کو بھی خدا بنا رکھا تھا ۔ پس اس کو سخت عذاب میں جھونک دو ۔
اور اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو خدا بنائے بیٹھا تھا ۔ ڈال دو اسے سخت عذاب میں 33 ۔
جس نے اللہ ( تعالیٰ ) کو چھوڑ کر دوسرے معبود بنارکھے تھے ، پس اس کو سخت ترین عذاب میں ڈال دو
جس نے اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود بنا رکھا تھا ۔ لہذا اب تم دونوں اسے سخت عذاب میں ڈال دو ۔
جس نے اللہ کے علاوہ کوئی اور معبودبھی بنا رکھا تھا لہٰذا اسے شدید عذاب میں پھینک دو
جس نے اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ٹھہرایا تم دونوں اسے سخت عذاب میں ڈالو ،
جس نے اﷲ کے ساتھ دوسرا معبود ٹھہرا رکھا تھا سو تم اسے سخت عذاب میں ڈال دو