"मेरे यहाँ बात बदला नहीं करती और न मैं अपने बन्दों पर तनिक भी अत्याचार करता हूँ।"
نہ میرے پاس بات بدلی جاتی ہے اور میں اپنے بندوں پرہرگزظلم ڈھانے والا نہیں ہوں۔‘‘
میرے ہاں بات بدلی نہیں جاتی اور میں بندوں پر ذرا بھی ظلم کرنے والا نہیں ہوں!
میرے ہاں بات بدلی نہیں جاتی اور نہ ہی میں بندوں پر ظلم کرنے والا ہوں ۔
میرے ہاں بات پلٹی نہیں جاتی36 اور میں اپنے بندوں پر ظلم توڑنے والا نہیں ہوں 37 ۔
میری بارگاہ میں فیصلہ تبدیل نہیں ہوتا اور میں بندوں پر ظلم کرنے والا بھی نہیں ۔
میرے سامنے وہ بات بدلی نہیں جاسکتی ( ١١ ) اور میں بندوں پر کوئی ظلم کرنے والا نہیں ہوں ۔
میرے فیصلے بدلے نہیں جاتے اور میں اپنے بندوں کے لئے ظالم بھی نہیں
میرے یہاں بات بدلتی نہیں اور نہ میں بندوں پر ظلم کروں
میری بارگاہ میں فرمان بدلا نہیں جاتا اور نہ ہی میں بندوں پر ظلم کرنے والا ہوں