जिस दिन हम जहन्नम से कहेंगे, "क्या तू भर गई?" और वह कहेगी, "क्या अभी और भी कुछ है?"
جس دن ہم جہنم سے کہیں گے: ’’کیاتو بھر گئی؟‘‘ اوروہ کہے گی: ’’کیا کچھ مزیدہے؟‘‘
۔ ( اس دن کو یاد رکھو ) جس دن ہم جہنم سے پوچھیں گے: کیا تو بھر گئی؟ اور وہ جواب دے گی: ابھی اور بھی ہیں؟
وہ دن یاد کرو جس دن ہم جہنم سے کہیں گے کیا تو بھر گئی ہے؟ اور وہ کہے گی کیا کچھ اور بھی ہے؟
وہ دن جبکہ ہم جہنم سے پوچھیں گے کیا تو بھر گئی؟ اور وہ کہے گی کیا اور کچھ ہے 38؟
جس دن ہم جہنم سے کہیں گے: کیا تو بھر گئی؟ تو وہ کہے گی: کیا اور بھی ( لوگ ) ہیں
وہ وقت ( یاد رکھو ) جب ہم جہنم سے کہیں گے کہ : کیا تو بھر گئی؟ اور وہ کہے گی کہ : کیا کچھ اور بھی ہے ؟ ( ١٢ )
اس دن ہم جہنم سے پوچھیں گے ، کیا توبھرگئی؟‘‘ تووہ کہے گی’’ کیا کچھ اور بھی ہے؟‘‘
جس دن ہم جہنم سے فرمائیں گے کیا تو بھر گئی ( ف۵۰ ) وہ عرض کرے گی کچھ اور زیادہ ہے ( ف۵۱ )
اس دن ہم دوزخ سے فرمائیں گے: کیا تو بھر گئی ہے؟ اور وہ کہے گی: کیا کچھ اور زیادہ بھی ہے