और जन्नत डर रखने वालों के लिए निकट कर दी गई, कुछ भी दूर न रही
اورجنت پرہیزگاروں کے قریب لائی جائے گی، کچھ دُورنہیں رہے گی۔
اور جنت متقیوں کے قریب لائی جائے گی ، درآنحالیکہ دور نہ ہوگی ۔
اور جنت پرہیزگاروں کے قریب کر دی جائے گی اور دور نہیں ہوگی ۔
اور جنت متقین کے قریب لے آئی جائے گی ، کچھ بھی دور نہ ہوگی39 ۔
اور جنت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی ( وہ ان سے ) دور نہیں ہوگی
اور پرہیزگاروں کے لیے جنت اتنی قریب کردی جائے گی کہ کچھ بھی دور نہیں رہے گی ۔
اور جنت کو پرہیزگاروں کے قریب کردیاجائے گاوہ کچھ دورنہ ہوگی
اور پاس لائی جائے گی جنت پرہیزگاروں کے کہ ان سے دور نہ ہوگی ( ف۵۲ )
اور جنت پرہیزگاروں کے لئے قریب کر دی جائے گے ، بالکل دُور نہیں ہوگی