Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"क्या जब हम मर जाएँगे और मिट्टी हो जाएँगे (तो फिर हम जीवित होकर पलटेंगे)? यह पलटना तो बहुत दूर की बात है!"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیا جب ہم مرجائیں گے اورہم مٹی ہوجائیں گے؟یہ واپسی بہت دور ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی ہوجائیں گے ( تو دوبارہ لوٹائے جائیں گے؟ ) یہ لوٹایا جانا تو بہت بعید ہے!

By Hussain Najfi

کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی ہو جائیں گے ( تو دوبارہ زندہ ہوں گے ) یہ تو بڑی بعید ( از عقل ) بات ہے ۔

By Moudoodi

کیا جب ہم مر جائیں گے اور خاک ہو جائیں گے ( تو دوبارہ اٹھائے جائیں گے ) ؟ یہ واپسی تو عقل سے بعید ہے 3 ۔

By Mufti Naeem

کیا جب ہم مرکر مٹی ہوجائیں گے ( پھر اُٹھائے جائیں گے ) یہ دوبارہ اُٹھایا جانا تو ( عقل سے ) بہت دور ہے

By Mufti Taqi Usmani

بھلا کیا ہم مر کھپ جائیں اور مٹی ہوجائیں گے ، ( اس وقت ہمیں پھر زندہ کیا جائے گا؟ ) یہ واپسی تو ہماری سمجھ سے دور ہے ۔

By Noor ul Amin

کیا جب ہم مرکرمٹی بن جائینگے ( تو پھراٹھائے جائینگے ) یہ واپسی توعقل سے بالاتر ہے ‘‘

By Kanzul Eman

کیا جب ہم مرجائیں اور مٹی ہوجائیں گے پھر جیئں گے یہ پلٹنا دور ہے ( ف٤ )

By Tahir ul Qadri

کیا جب ہم مَر جائیں گے اور ہم مٹّی ہو جائیں گے ( تو پھر زندہ ہوں گے ) ؟ یہ پلٹنا ( فہم و ادراک سے ) بعید ہے