Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"जो रहमान से डरा परोक्ष में और आया रुजू रहने वाला हृदय लेकर -

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جوبن دیکھے رحمان سے ڈرگیااوررجوع کرنیوالا دل لایا۔

By Amin Ahsan Islahi

جو خدائے رحمٰن سے ڈرا غیب میں اور حاضر ہوا متوجہ رہنے والے دل کے ساتھ ۔

By Hussain Najfi

جو بِن دیکھے خدائے رحمٰن سے ڈرتا ہے اور ایسے دل کے ساتھایا ہے جو ( خدا کی طرف ) رجوع کرنے والا ہے ۔

By Moudoodi

جو بے دیکھے رحمٰن سے ڈرتا تھا42 ، اور جو دل گرویدہ لیے ہوئے آیا ہے 43 ۔

By Mufti Naeem

جو ( اللہ ) رحمن سے بِن دیکھے ڈرا اور رجوع کرنے والا دل لے کر حاضر ہوا

By Mufti Taqi Usmani

جو خدائے رحمن سے اسے دیکھے بغیر ڈرتا ہو ، اور اللہ کی طرف رجوع ہونے والا دل لے کر آئے ۔

By Noor ul Amin

جورحمن سے بن دیکھے ڈرتارہا اور رجوع کرنے والا دل لے کرآیا

By Kanzul Eman

جو رحمن سے بےدیکھے ڈرتا ہے اور رجوع کرتا ہوا دل لایا ( ف۵۵ )

By Tahir ul Qadri

جو ( خدائے ) رحمان سے بِن دیکھے ڈرتا رہا اور ( اﷲ کی بارگاہ میں ) رجوع و اِنابت والا دل لے کر حاضر ہوا