Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"प्रवेश करो उस (जन्नत) में सलामती के साथ" वह शाश्वत दिवस है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

۔ (ان سے کہا جائے گا) جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔یہی اَبدی زندگی کادن ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

داخل ہوجاؤ اس جنت میں سلامتی کے ساتھ! یہ ہمیشگی کا دن ہے ۔

By Hussain Najfi

تم اس ( جنت ) میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ یہ ( حیاتِ ) ابدی کا دن ہے ۔

By Moudoodi

داخل ہو جاؤ جنت میں سلامتی کے ساتھ44 ۔ وہ دن حیات ابدی کا دن ہوگا ۔

By Mufti Naeem

سلامتی کے ساتھ اس ( جنت ) میں داخل ہوجاؤ ، یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے

By Mufti Taqi Usmani

تم سب اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ ۔ وہ دن ابدی زندگی کا دن ہوگا ۔

By Noor ul Amin

اس میں سلامتی سے داخل ہوجائو ، یہ ہمیشگی کادن ہے

By Kanzul Eman

ان سے فرمایا جائے گا جنت میں جاؤ سلامتی کے ساتھ ( ف۵٦ ) یہ ہمیشگی کا دن ہے ( ف۵۷ )

By Tahir ul Qadri

اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ ، یہ ہمیشگی کا دن ہے