गवाह हैं (हवाएँ) जो गर्द-ग़ुबार उड़ाती फिरती हैं;
قسم ہے ان ہواؤں کی جواُڑاکربکھیرنے والی ہیں
شاہد ہیں تند ہوائیں! جو اڑاتی ہیں غبار ۔
قَسم ہے ان ( ہواؤں ) کی جو گرد و غبار اڑاتی ہیں ۔
قسم ہے ان ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں ،
اڑاکر بکھیر دینے والی ( ہواؤں ) کی قسم
قسم ہے ان ( ہواؤں ) کی جو گرد اڑا کر بکھیر دیتی ہیں ۔
ان ہوائوں کی قسم جو گرداڑاتی ہیں
قسم ان کی جو بکھیر کر اڑانے والیاں ( ف۲ )
اُڑا کر بکھیر دینے والی ہواؤں کی قَسم