फिर बोझ उठाती हैं;
پھربڑے بوجھ کو اُٹھانے والی ہیں۔
پھر اٹھا لیتی ہیں بوجھ
پھر ان ( بادلوں ) کی جو پانی کا بوجھ اٹھانے والے ہیں ۔
پھر پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھانے والی ہیں1 ،
پھر ان ( ہواؤں ) کی قسم جو ( بادلوں کا ) بوجھ اُٹھاتی ہیں
پھر ان کی جو ( بادلوں کا ) بوجھ اٹھاتی ہیں ۔
ان بادلوں کی قسم جو بارش کاپانی اٹھائے پھرتی ہیں
پھر بوجھ اٹھانے والیاں ( ف۳ )
اور ( پانی کا ) بارِگراں اٹھانے والی بدلیوں کی قَسم