Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही डर रखने वाले बाग़ों और स्रोतों में होंगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناًپرہیزگار باغوں اور چشموں میں ہوں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک پرہیزگار باغوں اور چشموں میں ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

بےشک پرہیزگار لوگ بہشتوں اور باغوں میں ہوں گے ۔

By Moudoodi

البتہ متقی لوگ 13 اس روز باغوں اور چشموں میں ہوں گے ،

By Mufti Naeem

بے شک پرہیزگار لوگ ( جنت کے ) باغوں اور چشموں میں ہوں گے

By Mufti Taqi Usmani

متقی لوگ بیشک باغوں اور چشموں میں اس طرح رہیں گے ۔

By Noor ul Amin

بلاشبہ پرہیزگار ( اس دن ) باغوں اور چشموں میں ہوں گے

By Kanzul Eman

بیشک پرہیزگار باغوں اور چشموں میں ہیں ( ف۱٦ )

By Tahir ul Qadri

بیشک پرہیزگار باغوں اور چشموں میں ( لطف اندوز ہوتے ) ہوں گے