"चखों मज़ा अपने फ़ितने (उपद्रव) का! यहीं है जिस के लिए तुम जल्दी मचा रहे थे।"
چکھو اپنے جلنے کا مزہ،یہ وہی ہے جسے تم جلدی مانگتے تھے۔
چکھو مزا اپنے فتنہ کا! یہی ہے وہ چیز جس کیلئے تم جلدی مچائے ہوئے تھے!
اور ) ان سے کہا جائے گا کہ اپنے فتنہ کا مزا چکھو یہی وہ عذاب ہے جس کی تم جلدی کیا کرتے تھے ۔
۔ ( ان سے کہا جائے گا ) اب چکھو مزا اپنے فتنے کا11 ۔ یہ وہی چیز ہے جس کے لیے تم جلدی مچا رہے تھے 12 ۔
۔ ( ان سے کہا جائے گا ) اپنی بداعمالیوں کا بدلہ چکھو ، یہی تو ہے جس کے لیے تم جلدی مچایا کرتے تھے
کہ چکھو مزہ اپنی شرارت کا ۔ یہی ہے وہ چیز جس کے بارے میں تم یہ مطالبہ کرتے تھے کہ وہ جلدی آجائے ۔ ( ٦ )
اپنی شرارت کا ذائقہ چکھو یہی وہ عذاب ہے جس کے لئے تم جلدی مچاتے تھے
اور فرمایا جائے گا چکھو اپنا تپنا ، یہ ہے وہ جس کی تمہیں جلدی تھی ( ف۱۵ )
۔ ( اُن سے کہا جائے گا: ) اپنی سزا کا مزہ چکھو ، یہی وہ عذاب ہے جسے تم جلدی مانگتے ہو