Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जिस दिन वे आग पर तपाए जाएँगे,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جس دن وہ آگ میں جلائے جائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

جس دن وہ آگ پر تپائے جائیں گے!

By Hussain Najfi

جس دن یہ لوگ آگ میں تپائے جائیں گے ۔

By Moudoodi

وہ اس روز آئے گا جب یہ لوگ آگ پر تپائے جائیں گے 10 ۔

By Mufti Naeem

اس دن ان لوگوں کو ( جہنم کی ) آگ میں تپایا جائے گا

By Mufti Taqi Usmani

اس دن ہوگا جب انہیں آگ پر تپایا جائے گا ۔

By Noor ul Amin

ہاں یہ وہ دن ہے جس دن یہ آگ پر تپائے جائینگے

By Kanzul Eman

اس دن ہوگا جس دن وہ آگ پر تپائے جائیں گے ( ف۱٤ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( فرما دیجئے: ) اُس دن ( ہوگا جب ) وہ آتشِ دوزخ میں تپائے جائیں گے