पूछते हैं, "बदले का दिन कब आएगा?"
پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب آئے گا؟
پوچھتے ہیں جزا وسزا کا دن کب آئے گا؟
وہ پوچھتے ہیں کہ جزا و سزا کا دن کب آئے گا؟
پوچھتے ہیں آخر وہ روز جزاء کب آئے گا ؟
یہ لوگ پوچھتے ہیں کہ حساب کتاب کا دن کب آئے گا
پوچھتے ہیں کہ : جزا و سزا کا دن کب ہوگا؟ ( ٥ )
پوچھتے ہیں جزا و سزاکادن کب ہوگا؟
پوچھتے ہیں ( ف۱۲ ) انصاف کا دن کب ہوگا ( ف۱۳ )
پوچھتے ہیں یومِ جزا کب ہو گا؟