जो ग़फ़लत में पड़े हुए हैं भूले हुए
وہ جو غفلت میں بھولے ہوئے ہیں۔
غفلت میں پڑے ہوئے ہیں ، بالکل بے خبر!
جو غفلت کے عالم میں مدہوش ہیں ( بھولے پڑے ہیں ) ۔
جو جہالت میں غرق اور غفلت میں مدہوش ہیں9 ۔
جو غفلت میں ( پڑے ) ہیں بھولے ہوئے ہیں
جو غفلت میں ایسے ڈوبے ہیں خہ سب کچھ بھلائے بیٹھے ہیں ۔
جوغفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں
جو نشے میں بھولے ہوئے ہیں ( ف۱۱ )
جو جہالت و غفلت میں ( آخرت کو ) بھول جانے والے ہیں