मारे जाएँ अटकल दौड़ाने वाले;
مارے گئے بے دلیل بات کرنے والے ۔
اٹکل کے تیر تکے چلانے والے ہلاک ہوں!
غارت ہوں اٹکل پچو باتیں بنانے والے ۔
مارے گئے قیاس و گمان سے حکم لگانے والے 8 ،
اٹکلیں دوڑانے والے ہلاک ہوجائیں ۔
خدا کی مار ہو ان پر جو ( عقیدے کے معاملے میں ) اٹکل پیچوں باتیں بنایا کرتے ہیں ۔
بے سندباتیں کرنے والے غارت کردیئے گئے
مارے جایں دل سے تراشنے والے
ظنّ و تخمین سے جھوٹ بولنے والے ہلاک ہو گئے