इसमें कोई सरफिरा ही विमुख होता है
اس (قیامت)سے وہی بہکایا جاتا ہے جو پہلے ہی بہکادیاگیا۔
اس سے وہی روگردانی کرتے ہیں جن کی عقل الٹ دی گئی ہو ۔
اس ( دین ) سے پھرتا وہی ہے جو ( حق سے ) پھرا ہوا ہے ۔
اس سے وہی برگشتہ ہوتا ہے جو حق سے پھرا ہوا ہے 7 ۔
اس ( قیامت کے واقع ہونے کے عقیدے ) سے وہی پھرتا ہے جو ( اللہ تعالیٰ کی طرف سے ) پھیرا گیا ہے ۔
اس ( آخرت کی حقیقت ) سے وہی منہ موڑتا ہے جو حق سے بالکل ہی مڑا ہوا ہے ۔ ( ٤ )
اس دن پر ایمان لانے سے وہی شخص پھیر دیاجاتا ہےجو خیرکی توفیق سے پھیردیاگیا ہے
اس قرآن سے وہی اوندھا کیا جاتا ہے جس کی قسمت ہی میں اوندھایا جانا ہو ( ف۱۰ )
اِس ( رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن سے ) وہی پھرتا ہے جِسے ( علمِ ازلی سے ) پھیر دیا گیا