Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निश्चय ही तुम उस बात में पड़े हुए हो जिनमें कथन भिन्न-भिन्न हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ تم یقینامختلف باتوں میں پڑے ہوئے ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک تم ایک اختلاف میں پڑے ہوئے ہو ۔

By Hussain Najfi

تم مختلف ( بےجوڑ ) باتوں میں پڑے ہوئے ہو ۔

By Moudoodi

۔ ( آخرت کے بارے میں ) تمہاری بات ایک دوسرے سے مختلف ہے 6 ۔

By Mufti Naeem

بے شک تم لوگ مختلف باتوں میں ( پڑے ہوئے ) ہو

By Mufti Taqi Usmani

کہ تم متضاد باتوں میں پڑے ہوئے ہو ۔ ( ٣ )

By Noor ul Amin

تم حقیقت کے خلاف باتوں میں پڑگئے ہو

By Kanzul Eman

تم مختلف بات میں ہو ( ف۹ )

By Tahir ul Qadri

بیشک تم مختلف بے جوڑ باتوں میں ( پڑے ) ہو