गवाह है धारियों वाला आकाश।
آسمان کی قسم !جو راستوں والاہے۔
شاہد ہے دھاریوں والا آسمان!
اور قَسم ہے راستوں والے آسمان کی ۔
قسم ہے متفرق شکلوں والے آسمان کی5 ،
اور کہکشاؤں والے آسمان کی قسم
قسم ہے راستوں والے آسمان کی ۔ ( ٢ )
راستوں والے آسمان کی قسم
آرائش والے آسمان کی قسم ( ف۸ )
اور ( ستاروں اور سیّاروں کی ) کہکشاؤں اور گزرگاہوں والے آسمان کی قَسم