Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर वह चुपके से अपने घर वालों के पास गया और एक मोटा-ताज़ा बछड़ा (का भूना हुआ मांस) ले आया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس وہ چپکے سے اپنے گھروالوں کی طرف گیاتووہ ایک موٹا تازہ(بھُناہوا) بچھڑا لے آیا۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر وہ نظر بچا کر اپنے گھر والوں کے پاس گیا اور ان کیلئے فربہ بچھڑے ( کا بھنا ہوا گوشت ) لایا ۔

By Hussain Najfi

پس چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گئے اور ( تھوڑی دیر میں ) ایک موٹا تازہ ( بھنا ہوا ) بچھڑالے آئے ۔

By Moudoodi

پھر وہ چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گیا24 ، اور ایک موٹا تازہ بچھڑا 25

By Mufti Naeem

پھر جلدی سے اپنے گھر والوں کے پاس گئے پھر ایک موٹا تازہ ( بھنا ہوا ) بچھڑا لے کر آئے

By Mufti Taqi Usmani

پھر چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گئے اور ایک موٹا سا بچھڑا لے آئے ۔

By Noor ul Amin

پھرچپکے سے اپنے گھروالوں کے پاس گئے اور ایک موٹا ( بھناہوا ) بچھڑالائے

By Kanzul Eman

پھر اپنے گھر گیا تو ایک فربہ بچھڑا لے آیا ( ف۲۷ )

By Tahir ul Qadri

پھر جلدی سے اپنے گھر کی طرف گئے اور ایک فربہ بچھڑے کی سجّی لے آئے