और उसे उन के सामने पेश किया। कहा, "क्या आप खाते नहीं?"
پھراُسے اُن کے قریب کیا اُس نے کہا: ’’کیاآپ کھاتے نہیں؟‘‘
اور اس کو ان کے سامنے پیش کیا ۔ پھر بولا کہ آپ لوگ کھاتے نہیں؟
جسے مہمانوں کے سامنے پیش کیا ( مگر جب انہوں نے ہاتھ نہ بڑھائے تو ) کہا آپ کھاتے کیوں نہیں؟
لا کر مہمانوں کے آگے پیش کیا ۔ اس نے کہا آپ حضرات کھاتے نہیں؟
پھر وہ ان کے قریب رکھ دیا ، فرمایا: تم لوگ کھاتے کیوں نہیں
اور اسے ان مہمانوں کے سامنے رکھا ۔ کہنے لگے : کیا آپ لوگ کھاتے نہیں؟
اور ان کے سامنے پیش کیا ، پوچھا تم کھاتے کیوں نہیں ؟
پھر اسے ان کے پاس رکھا ( ف۲۸ ) کہا کیا تم کھاتے نہیں ،
پھر اسے ان کے سامنے پیش کر دیا ، فرمانے لگے: کیا تم نہیں کھاؤ گے