उस ने कहा, "ऐ (अल्लाह के भेजे हुए) दूतों, तुम्हारे सामने क्या मुहिम है?"
ابراہیم نے کہا: اے (فرشتو)!آپ کا کیا معاملہ ہے؟
اس نے پوچھا: اے فرستادو! اس وقت آپ کے سامنے مہم کیا ہے؟
آپ ( ابراہیم ( ع ) ) نے کہا اے فرستادو آخر تمہاری مہم کیا ہے؟
ابراہیم نے کہا اے فرسادگان الہٰی ، کیا مہم آپ کو در پیش ہے 30 ؟
ابراہیم ( علیہ السلام ) نے پوچھا: اے ( اللہ کے ) بھیجے ہوئے فرشتو! تمہیں کون سی مہم درپیش ہے
ابراہیم نے کہا : اللہ کے بھیجے ہوئے فرشتو ! تم کس مہم پر ہو؟
ابراہیم نے ان ( فرشتوں ) سے پوچھااے رسولو!تمہاری مہم کیا ہے؟
ابراہیم نے فرمایا تو اے فرشتو! تم کس کام سے آئے ( ف۳۳ )
۔ ( ابراہیم علیہ السلام نے ) کہا: اے بھیجے ہوئے فرشتو! ( اس بشارت کے علاوہ ) تمہارا ( آنے کا ) بنیادی مقصد کیا ہے