"ताकि उन के ऊपर मिट्टी के पत्थर (कंकड़) बरसाएँ,
تاکہ ہم اُن پرمٹی کے پتھر پھینکیں
تاکہ ان کے اوپر سنگِ گل کی بارش کردیں ۔
تاکہ ہم ان پر ایسے سنگ گل ( سخت مٹی کے پتھر ) برسائیں ۔
تاکہ اس پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر برسا دیں
تاکہ ہم ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر برسائیں
تاکہ ہم ان پر پکی مٹی کے پتھر برسائیں ۔
تا کہ ان پر مٹی کے پتھربرسائیں
کہ ان پر گارے کے بنائے ہوئے پتھر چھوڑیں ،
تاکہ ہم اُن پر مٹی کے پتھریلے کنکر برسائیں