फिर वहाँ जो ईमान वाले थे, उन्हें हम ने निकाल लिया;
سو ہم نے اس میں سے جو ایمان والا تھا اسے نکال لیا
پھر وہاں جتنے اہلِ ایمان تھے ان کو ہم نے نکال لیا ۔
سو وہاں جتنے اہلِ ایمان تھے ہم نے ان کو نکال لیا ۔
پھر 33 ہم نے ان سب لوگوں کو نکال لیا جو اس بستی میں مومن تھے ،
پس اس میں جو ایمان والے ہیں ہم نے انہیں ( وہاں سے ) نکال لیا ہے
پھر ہوا یہ کہ اس بستی میں جو کوئی مومن تھا اس کو ہم نے وہاں سے نکال لیا ۔
پھروہا ں جتنے مومن تھے ہم نے انہیں نکال لیا
تو ہم نے اس شہر میں جو ایمان والے تھے نکال لیے ،
پھر ہم نے ہر اُس شخص کو ( قومِ لُوط کی بستی سے ) باہر نکال دیا جو اس میں اہلِ ایمان میں سے تھا