किन्तु हम ने वहाँ एक घर के अतिरिक्त मुसलमानों (आज्ञाकारियों) का और कोई घर न पाया
توہم نے اس میں مسلمانوں کے ایک گھر کے سوا کوئی نہ پایا
تو وہاں ہم نے بجز ایک گھر کے ، کسی کو مسلم نہیں پایا ۔
اور ہم نے ایک گھر کے سوا اور مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا ۔
اور وہاں ہم نے ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا 34 ۔
پس ہم نے تو وہاں مسلمانوں کا صرف ایک ہی گھر پایا ہے ( جسے وہاں سے نکال لیا )
اور اس میں ایک گھر کے سوا ہم نے کسی اور گھر کو مومن نہیں پایا ۔ ( ١٣ )
ہم نے وہاں مسلمانوں کا صرف ایک ہی گھر پایا
تو ہم نے وہاں ایک ہی گھر مسلمان پایا ( ف۳٦ )
سو ہم نے اُس بستی میں مسلمانوں کے ایک گھر کے سوا ( اور کوئی گھر ) نہیں پایا ( اس میں حضرت لوط علیہ السلام اور ان کی دو صاحبزادیاں تھیں )