इस के पश्चात हम ने वहाँ उन लोगों के लिए एक निशानी छोड़ दी, जो दुखद यातना से डरते हैं
اورہم نے اُس میں اُن لوگوں کے لیے نشانی چھوڑ دی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں
اور ہم نے اس میں ایک بڑی نشانی چھوڑی ان لوگوں کیلئے ، جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں ۔
اور ہم نے اس ( واقعہ ) میں ایک نشانی چھوڑ دی ہے ان لوگوں کے لئے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں ۔
اس کے بعد ہم نے وہاں بس ایک نشانی ان لوگوں کے لیے چھوڑ دی جو درد ناک عذاب سے ڈرتے ہوں35 ۔
اور ہم نے اس میں ان لوگوں کے لیے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں ایک نشانی چھوڑدی
اور ہم نے اس بستی میں ان لوگوں کے لیے ( عبرت کی ) ایک نشانی چھوڑ دی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہوں ۔
اور وہاں ان لوگوں کے لئے نشانی چھوڑدی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں
اور ہم نے اس میں ( ف۳۷ ) نشانی باقی رکھی ان کے لیے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں ( ف۳۸ )
اور ہم نے اُس ( بستی ) میں اُن لوگوں کے لئے ( عبرت کی ) ایک نشانی باقی رکھی جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں