Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और मूसा के वृतान्त में भी (निशानी है) जब हम ने फ़िरऔन के पास के स्पष्ट प्रमाण के साथ भेजा,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورموسیٰ میں(بھی ایک نشانی ہے) ۔جب ہم نے اُسے واضح دلیل کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا

By Amin Ahsan Islahi

اور موسیٰ ( کی سرگزشت ) میں بھی نشانی ہے جبکہ ہم نے اس کو فرعون کے پاس بھیجا ایک واضح سند کے ساتھ ۔

By Hussain Najfi

اور جنابِ موسیٰ ( ع ) کے قصہ میں بھی ( ایک نشانی ہے ) جبکہ ہم نے ان کو فرعون کے پاس ایک واضح سند کے ساتھ بھیجا ۔

By Moudoodi

اور ( تمہارے لیے نشانی ہے ) موسیٰ کے قصے میں ۔ جب ہم نے اسے صریح سند کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا 36

By Mufti Naeem

اور ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کے حال ) میں ( بھی نشانی ہے ) جب ہم نے انہیں واضح دلیل کے ساتھ فرعون کی طرف بھیجا

By Mufti Taqi Usmani

اور موسیٰ ( کے واقعے ) میں بھی ( ہم نے ایسی ہی نشانی چھوڑی تھی ) جب ہم نے انہیں ایک کھلی ہوئی دلیل کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا تھا ۔

By Noor ul Amin

اور موسیٰ کے واقعہ میں بھی عبرت ہے جب ہم نے اسے کھلی دلیل دے کرفرعون کی طرف بھیجا

By Kanzul Eman

اور موسیٰ میں ( ف۳۹ ) جب ہم نے اسے روشن سند لے کر فرعون کے پاس بھیجا ( ف٤۰ )

By Tahir ul Qadri

اور موسٰی ( علیہ السلام کے واقعہ ) میں ( بھی نشانیاں ہیں ) جب ہم نے انہیں فرعون کی طرف واضح دلیل دے کر بھیجا