Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

किन्तु उस ने अपनी शक्ति के कारण मुँह फेर लिया और कहा, "जादूगर है या दीवाना।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تو اُس نے اپنے اقتدارکی وجہ سے منہ پھیر لیا اور کہا: ’’جادو گر ہے یادیوانہ ہے

By Amin Ahsan Islahi

تو اس نے گھمنڈ کے ساتھ منہ موڑا اور بولا کہ یہ تو ایک جادوگر ہے یا خبطی!

By Hussain Najfi

تو اس نے اپنی طاقت کے بِرتے پر رُوگردانی کی اور کہا کہ ( یہ شخص ) جادوگر ہےیا دیوانہ؟

By Moudoodi

تو وہ اپنے بل بوتے پر اکڑ گیا اور بولا یہ جادوگر ہے یا مجنوں ہے 37 ۔

By Mufti Naeem

پس اس نے اپنی طاقت و قوت کے بل بوتے پر منہ پھیر لیا اور کہا ( یہ شخص ) جادوگر ہے یا ( پھر ) دیوانہ ( ہے )

By Mufti Taqi Usmani

تو فرعون نے اپنی قوت بازو کے بل پر منہ موڑا ، اور کہا کہ : یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے ۔

By Noor ul Amin

فرعون نے اپنی طاقت کے بل سرتابی کی اور کہاکہ’’یہ جادوگریامجنون ہے‘‘

By Kanzul Eman

تو اپنے لشکر سمیت پھر گیا ( ف٤۱ ) اور بولا جادوگر ہے یا دیوانہ ،

By Tahir ul Qadri

تو اُس نے اپنے اراکینِ سلطنت سمیت رُوگردانی کی اور کہنے لگا: ( یہ ) جادوگر یا دیوانہ ہے