और धरती को हम ने बिछाया, तो हम क्या ही ख़ूब बिछाने वाले हैं
اور زمین کوہم نے بچھایا، سو کیا ہی اچھا بچھانے والے ہیں۔
اور زمین کو ہم نے بچھایا ، پس کیا ہی خوب بچھانے والے ہیں!
اور ہم نے زمین کافرش بچھایا تو ہم کتنے اچھے فرش بچھانے والے ہیں ۔
زمین کو ہم نے بچھایا ہے اور ہم بڑے اچھے ہموار کرنے والے ہیں 45 ۔
اور زمین کو ہم نے بچھایا پس ( ہم ) کیا ہی خوب بچھانے والے ( ہیں )
اور زمین کو ہم نے فرش بنایا ، چنانچہ ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں ۔
اور زمین کو ہم نے بچھادیا اور ہم بڑے اچھے بچھانے والے ہیں
اور زمین کو ہم نے فرش کیا تو ہم کیا ہی اچھے بچھالے والے ،
اور ( سطحِ ) زمین کو ہم ہی نے ( قابلِ رہائش ) فرش بنایا سو ہم کیا خوب سنوارنے اور سیدھا کرنے والے ہیں