और हम ने हर चीज़ के जोड़े बनाए, ताकि तुम ध्यान दो
اورہرچیز سے ہم نے جوڑا جوڑا پیدا کیا ہے تاکہ تم سبق حاصل کرو
اور ہر چیز سے ہم نے پیدا کیے جوڑے تاکہ تم یاد دہانی حاصل کرو ۔
اور ہم نے ہر چیز کے جو ڑے پیدا کئے ( ہر چیز کو دو دو قِسم کابنایا ) تاکہ تم نصیحت حاصل کرو ۔
اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے بنائے ہیں46 شاید کہ تم اس سے سبق لو 47 ۔
اور ہر چیز کے ہم نے دو ( نرومادہ ) جوڑے بنائے تاکہ تم لوگ نصیحت حاصل کرو
اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے پیدا کیے ہیں ، ( ١٧ ) تاکہ تم نصیحت حاصل کرو ۔
اور ہرچیز کے ہم نےجو ڑے پیداکردئیے شاید ( اس سے ) تم نصیحت حاصل کرو
اور ہم نے ہر چیز کے دو جوڑ بنائے ( ف۵۳ ) کہ تم دھیان کرو ( ف۵٤ )
اور ہم نے ہر چیز سے دو جوڑے پیدا فرمائے تاکہ تم دھیان کرو اور سمجھو