Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

आकाश को हम ने अपने हाथ के बल से बनाया और हम बड़ी समाई रखने वाले हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور ہم نے آسمان کو اپنی قدرت سے بنایااوریقیناہم ہی بلاشبہ وسعت والے ہیں

By Amin Ahsan Islahi

اور آسمان کو ہم نے بنایا قدرت کے ساتھ اور ہم بڑی ہی وسعت رکھنے والے ہیں!

By Hussain Najfi

اور ہم نے آسمان کو ( اپنی ) قدرت سے بنایا اور بیشک ہم زیادہ وسعت دینے والے ہیں ۔

By Moudoodi

آسمان کو 43 ہم نے اپنے زور سے بنایا ہے اور ہم اس کی قدرت رکھتے ہیں44 ۔

By Mufti Naeem

اور آسمان کو ہم نے اپنے دستِ ( قدرت ) سے بنایا اور بے شک البتہ ہم ہی بڑی وسعت والے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور آسمان کو ہم نے قوت سے بنایا ہے ، اور ہم یقینا وسعت پید اکرنے والے ہیں ۔ ( ١٦ )

By Noor ul Amin

اور ہم نے آسمان کو اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے اور ہم یقینابڑی طاقت والے ہیں

By Kanzul Eman

اور آسمان کو ہم نے ہاتھوں سے بنایا ( ف۵۱ ) اور بیشک ہم وسعت دینے والے ہیں ( ف۵۲ )

By Tahir ul Qadri

اور آسمانی کائنات کو ہم نے بڑی قوت کے ذریعہ سے بنایا اور یقیناً ہم ( اس کائنات کو ) وسعت اور پھیلاؤ دیتے جا رہے ہیں