| وَالسَّمَآءَ | بَنَیۡنٰہَا | بِاَیۡىدٍ | وَّاِنَّا | لَمُوۡسِعُوۡنَ |
| اور آسمان | بنایا ہم نے اسے | ساتھ قوت کے | اور بےشک ہم | البتہ وسعت دینے والے ہیں |
| وَالسَّمَآءَ | بَنَیۡنٰہَا | بِاَیۡىدٍ | وَّاِنَّا | لَمُوۡسِعُوۡنَ |
| اور آسمان کو | بنایا ہم نے | اپنی قدرت سے | اور یقیناً ہم ہی | بلاشبہ وسعت والے ہیں |