और इस से पहले नूह की क़ौम को भी पकड़ा। निश्चय ही वे अवज्ञाकारी लोग थे
اوران سے پہلے نوح کی قوم کو(ہم نے ہلاک کیا) یقیناًوہ بھی نافرمان لوگ تھے۔
اور قوم نوح کو ( بھی ہم نے ) اس سے پہلے ( پکڑا ) ۔ یہ لوگ بھی نافرمان تھے ۔
اور قومِ نوح ( ع ) کا بھی اس سے پہلے ( یہی حال ہوا ) ہم نے اسے ہلاک کر دیا کیونکہ وہ بڑے نافرمان لوگ تھے ۔
اور ان سب سے پہلے ہم نے نوح ( علیہ السلام ) کی قوم کو ہلاک کیا کیونکہ وہ فاسق لوگ تھے ۔ ع
اور اس سے پہلے ( حضرت ) نوح ( علیہ السلام ) کی قوم ( کو بھی ہم ہلاک کرچکے تھے ) بلاشبہ وہ گنہگار قوم تھی
اور اس سے بھی پہلے نوح کی قوم کو بھی ہم نے پکڑ میں لیا تھا ۔ ( ١٥ ) یقین جانو وہ بڑے نافرمان لوگ تھے ۔
اوراس سے پہلے ہم نے قوم نوح ( کوہلاک کیا تھا ) بلاشبہ وہ نافرمان لوگ تھے
اور ان سے پہلے قوم نوح کو ہلاک فرمایا ، بیشک وہ فاسق لوگ تھے ،
اور اس سے پہلے نُوح ( علیہ السلام ) کی قوم کو ( بھی ہلاک کیا ) ، بیشک وہ سخت نافرمان لوگ تھے