Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः उन से मुँह फेर लो अब तुम पर कोई मलामत नहीं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ اُن سے منہ موڑیں کہ آپ ہرگزملامت کیے ہوئے نہیں ہیں

By Amin Ahsan Islahi

پس ان سے تم اعراض کرو ۔ اب تم پر کوئی الزام نہیں!

By Hussain Najfi

سو آپ ( ص ) ان سے منہ پھیر لیجئے آپ پر کوئی الزام نہیں ہے ۔

By Moudoodi

پس اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، ان سے رخ پھیر لو ، تم پر کچھ ملامت نہیں 51 ۔

By Mufti Naeem

پس آپ ( ﷺ ) ان سے رُخ انور پھیر لیجیے پس آپ کو کوئی ملامت نہیں ہوگی

By Mufti Taqi Usmani

لہذا ( اے پیغمبر ) تم ان سے بے رخی اختیار کرو ، کیونکہ تم قابل ملامت نہیں ہو ۔

By Noor ul Amin

پس آپ ان کی پر وا نہ کیجئے آپ پر کوئی الزام نہیں

By Kanzul Eman

تو اے محبوب! تم ان سے منہ پھیر لو تو تم پر کچھ الزام نہیں ( ف۵۸ )

By Tahir ul Qadri

سو آپ اُن سے نظرِ التفات ہٹا لیں پس آپ پر ( اُن کے ایمان نہ لانے کی ) کوئی ملامت نہیں ہے