Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और याद दिलाते रहो, क्योंकि याद दिलाना ईमान वालों को लाभ पहुँचाता है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورنصیحت کریں،یقیناًنصیحت ایمان والوں کوفائدہ دیتی ہے

By Amin Ahsan Islahi

اور یاد دہانی کرتے رہو کیونکہ یاددہانی ایمان والوں کو نفع پہنچاتی ہے ۔

By Hussain Najfi

اور انہیں سمجھاتے رہیے کہ یہ یاددہانی ایمان والوں کو فائدہ پہنچاتی ہے ۔

By Moudoodi

البتہ نصیحت کرتے رہو ، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کے لیے نافع ہے52 ۔

By Mufti Naeem

اور نصیحت کیجیے ، پس بے شک نصیحت ایمان والوں کو فائدہ دیتی ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور نصیحت کرتے رہو ، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کو فائدہ دیتی ہے ۔

By Noor ul Amin

اور نصیحت کرتے رہیے کیونکہ نصیحت مومنوں کو فائدہ دیتی ہے

By Kanzul Eman

اور سمجھاؤ کہ سمجھانا مسلمانوں کو فائدہ دیتا ہے

By Tahir ul Qadri

اور آپ نصیحت کرتے رہیں کہ بیشک نصیحت مومنوں کو فائدہ دیتی ہے