Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

मैंने तो जिन्नों और मनुष्यों को केवल इसलिए पैदा किया है कि वे मेरी बन्दगी करे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورمیں نے جنوں اورانسانوں کو پیدا کیا ہے تاکہ وہ میری عبادت کریں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اس لئے پیدا کیا ہے کہ وہ میری بندگی کریں ۔

By Hussain Najfi

اور میں نے جِنوں اور انسانوں کو پیدا نہیں کیا مگر اس لئے کہ وہ میری عبادت کریں ۔

By Moudoodi

میں نے جن اور انسانوں کو اس کے سوا کسی کام کے لیے پیدا نہیں کیا ہے کہ وہ میری بندگی کریں53 ۔

By Mufti Naeem

اور میں ان سے کوئی روزی نہیں چاہتا اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں

By Mufti Taqi Usmani

اور میں نے جنات اور انسانوں کو اس کے سوا کسی اور کام کے لیے پیدا نہیں کیا کہ وہ میری عبادت کریں ۔

By Noor ul Amin

اور میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اسلئے پیدا کیا ہے کہ وہ میری عبادت کریں

By Kanzul Eman

اور میں نے جن اور آدمی اتنے ہی لیے بنائے کہ میری بندگی کریں ( ف۵۹ )

By Tahir ul Qadri

اور میں نے جنّات اور انسانوں کو صرف اسی لئے پیدا کیا کہ وہ میری بندگی اختیار کریں