Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जो बात बनाने में लगे हुए खेल रहे हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جوفضول بحث میں اچھل کود رہے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

ان کی جو سخن گستری میں لگے ہوئے کھیل رہے ہیں ۔

By Hussain Najfi

جو بےہودہ اور فضول باتوں میں کھیل رہے ہیں ۔

By Moudoodi

جو آج کھیل کے طور پر اپنی حجت بازیوں میں لگے ہوئے ہیں 9 ۔

By Mufti Naeem

جو باطل آرزؤوں میں پڑے کھیل رہے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

جو بے ہودہ باتوں میں ڈوبے ہوئے کھیل رہے ہیں

By Noor ul Amin

جوکفر اور باطل کی باتوں میں مشغول اچھل کو درہے ہیں

By Kanzul Eman

وہ جو مشغلہ میں ( ف۱۱ ) کھیل رہے ہیں ،

By Tahir ul Qadri

جو باطل ( بے ہودگی ) میں پڑے غفلت کا کھیل کھیل رہے ہیں