जिस दिन वे धक्के दे-देकर जहन्नम की ओर ढकेले जाएँगे
جس دن اُنہیں دھکیلاجائے گا جہنم کی آگ کی طرف ،سخت دھکیلا جانا۔
جس دن کہ وہ آتشِ دوزخ کی طرف دھکے دے دے کر لے جائے جائیں گے
جس دن ان کو دھکیل دھکیل کر آتشِ دوزخ کی طرف لایا جائے گا ۔
جس دن انہیں دھکے مار مار کر نارِ جہنم کی طرف لے چلا جائے گا ۔
جس دن ان کو جہنم کی آگ کیطرف دھکے دے دے کر لے جایا جائے گا
اس دن جب انہیں دھکے دے دے کر جہنم کی آگ کی طرف دھکیلا جائے گا ۔
جس دن انہیں دھکے مارکرآتش جہنم کی طرف چلایاجائے گا
جس دن جہنم کی طرف دھکا دے کر دھکیلے جائیں گے ( ف۱۲ )
جس دن کو وہ دھکیل دھکیل کر آتشِ دوزخ کی طرف لائے جائیں گے