निश्चय ही डर रखने वाले बाग़ों और नेमतों में होंगे
متقی لوگ بلاشبہ باغوں اوربڑی نعمتوں میں ہوں گے
بیشک متقی بندے باغوں اور نعمتوں میں ہوں گے ۔
بےشک پرہیزگار لوگ باغہائے بہشت اور نعمتوں میں ہوں گے ۔
متقی لوگ 11 وہاں باغوں اور نعمتوں میں ہوں گے ،
بے شک پرہیزگار لوگ ( جنت کے ) باغات اور نعمتوں میں ہوں گے
متقی لوگ بیشک باغوں اور نعمتوں میں ہوں گے ۔
( البتہ ) اللہ سے ڈرنے والے لوگ جنتوں اور نعمتوں میں ہوں گے
بیشک پرہیزگار باغوں اور چین میں ہیں
بیشک متّقی لوگ بہشتوں اور نعمتوں میں ہوں گے