Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और हम उन्हें मेवे और मांस, जिस की वे इच्छा करेंगे दिए चले जाएँगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورجوپھل اورگوشت وہ چاہیں گے ہم انہیں زیادہ دیتے رہیں گے

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم ان کی پسند کے میوے اور گوشت ان کو برابر دیتے رہیں گے ۔

By Hussain Najfi

اور ہم انہیں پسند کے میوے اور گوشت دیتے رہیں گے ۔

By Moudoodi

ہم ان کو ہر طرح کے پھل اور گوشت 17 ، جس چیز کو بھی ان کا جی چاہے گا ، خوب دیے چلے جائیں گے ۔

By Mufti Naeem

اور جس قسم کے میووں اور گوشت کو وہ پسند کریں گے ہم انہیں برابر عطا فرماتے رہیں گے

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم انہیں ایک کے بعد ایک پھل اور گوشت ، جو بھی ان کا دل چاہے گا ، دیے چلے جائیں گے ۔

By Noor ul Amin

اور ہم انہیں پھل اور گوشت جو وہ چاہیں گے دیتے چلے جائیں گے

By Kanzul Eman

اور ہم نے ان کی مدد فرمائی میوے اور گوشت سے جو چاہیں ( ف۲۳ )

By Tahir ul Qadri

اور ہم انہیں پھل ( میوے ) اور گوشت ، جو وہ چاہیں گے زیادہ سے زیادہ دیتے رہیں گے