Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

या वे कहते हैं, "उस ने उस (क़ुरआन) को स्वयं ही कह लिया है?" नहीं, बल्कि वे ईमान नहीं लाते

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یا وہ کہتے ہیں کہ اس نے خودہی اُسے گھڑلیاہے؟بلکہ وہ ایمان ہی نہیں لاتے۔

By Amin Ahsan Islahi

کیا یہ کہتے ہیں کہ اس کو اس نے خود ہی گھڑا ہے؟ بلکہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے ۔

By Hussain Najfi

یا وہ یہ کہتے ہیں کہ انہوں ( رسول ( ص ) ) نے خود قرآن گھڑ لیا ہے بلکہ ( اصل بات یہ ہے کہ ) وہ ایمان لانا ہی نہیں چاہتے ۔

By Moudoodi

کیا یہ کہتے ہیں کہ اس شخص نے یہ قرآن خود گھڑ لیا ہے ؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے 26 ۔

By Mufti Naeem

کیا یہ لوگ کہتے ہیں: اس ( نبی ) نے اس ( قرآن ) کو خود ہی گھڑ لیا ہے ( نہیں ) بلکہ وہ ایمان ہی نہیں رکھتے

By Mufti Taqi Usmani

ہاں کیا وہ یہ کہتے ہیں کہ : ان صاحب نے یہ ( قرآن ) خود گھڑ لیا ہے ؟ نہیں ، بلکہ یہ ( ضد میں ) ایمان نہیں لارہے ۔

By Noor ul Amin

یاپھریہ کہتے ہیں کہ اس نے ( قرآن ) خود ہی بناڈالا ہے بلکہ ایمان لائیں گے ہی نہیں

By Kanzul Eman

یا کہتے ہیں انہوں نے ( ف۳۹ ) یہ قرآن بنالیا ، بلکہ وہ ایمان نہیں رکھتے ( ف٤۰ )

By Tahir ul Qadri

یا وہ کہتے ہیں کہ اس ( رسول ) نے اس ( قرآن ) کو اَزخود گھڑ لیا ہے ، ( ایسا نہیں ) بلکہ وہ ( حق کو ) مانتے ہی نہیں ہیں