Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अच्छा यदि वे सच्चे हैं तो उन्हें उस जैसी वाणी ले आनी चाहिए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ اگر وہ سچے ہیں تو اس جیسی ایک بات ہی بناکرلے آئیں

By Amin Ahsan Islahi

پس یہ اس کے مانند کوئی کلام لائیں اگر یہ سچے ہیں؟

By Hussain Najfi

اگر وہ سچے ہیں تو پھر ایسا کلاملے آئیں ۔

By Moudoodi

اگر یہ اپنے اس قول میں سچے ہیں تو اسی شان کا ایک کلام بنا لائیں 27 ۔

By Mufti Naeem

پس یہ لوگ اس جیسی کوئی بات ( بناکر ) لے آئیں اگر وہ سچے ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اگر یہ واقعے سچے ہیں تو اس جیسا کوئی کلام ( گھڑ کر ) لے آئیں ۔ ( ٨ )

By Noor ul Amin

اگر وہ سچے ہیں تواس جیساکوئی کلام بنالائیں

By Kanzul Eman

تو اس جیسی ایک بات تو لے آئیں ( ف٤۱ ) اگر سچے ہیں ،

By Tahir ul Qadri

پس انہیں چاہئے کہ اِس ( قرآن ) جیسا کوئی کلام لے آئیں اگر وہ سچے ہیں