या उन की बुद्धियाँ यही आदेश दे रही हैं, या वे हैं ही सरकश लोग?
یااُن کی عقل اُنہیں یہی حکم دیتی ہے یاوہ لوگ ہی حدسے گزرنے والے ہیں ؟
کیا ان کی عقلیں یہی باتیں ان کو سجھاتی ہیں یا یہ ہیں ہی سرکش لوگ؟
کیا ان کی عقلیں ان کو ان ( فضول ) باتوں کا حُکم دیتی ہیںیا یہ سرکش لوگ ہیں؟
کیا ان کی عقلیں انہیں ایسی ہی باتیں کرنے کے لیے کہتی ہیں ؟ یا درحقیقت یہ عناد میں حد سے گزرے ہوئے لوگ ہیں 25؟
کیا انہیں ان کی عقلیں اس ( بات ) کا حکم دیتی ہیں یا وہ ہیں ہی سرکش لوگ
کیا ان کی عقلیں ان کو یہی کچھ کرنے کو کہتی ہیں ، یا وہ ہیں ہی سرکش لوگ؟ ( ٧ )
کیا ان کی عقلیں ہی انہیں ایسی بات کاحکم دیتی ہیں یاپھریہ ہیں ہی شریر لوگ
کیا ان کی عقلیں انہیں یہی بتاتی ہیں ( ف۳۷ ) یا وہ سرکش لوگ ہیں ( ف۳۸ )
کیا اُن کی عقلیں انہیں یہ ( بے عقلی کی باتیں ) سُجھاتی ہیں یا وہ سرکش و باغی لوگ ہیں